خانیوال: بااثر افراد کا شہری پر بہیمانہ تشدد، 1 ملزم گرفتار
خانیوال میں بااثر افراد نے شہری کو تشددکا نشانہ بناتے ہوئے سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں مونڈ کر وڈیو وائرل کر دی۔