29 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت، گوا کے مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، 80 سے...

بھارت، گوا کے مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی


نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کی ساحلی ریاست گوا کے شرگاؤں میں لیرائی دیوی مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7افراد ہلاک80سے زائد افراد زخمی ہوئے، حکام نےگزشتہ روز بتایا کہ ہزاروں افراد آگ پر چلنے کی مشہور رسم کے لیے جمع تھے، بھگدڑ اس وقت ہوئی جب مذہبی سفر کے ایک مقام پر ڈھلوان کی وجہ سے ہجوم ایک ساتھ تیزی سے آگے بڑھنے لگا۔ اس کے بعد ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی،گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے ایک بیان میں کہا کہ وہ المناک بھگدڑ سے بہت غمزدہ ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات