23 C
Lahore
Monday, May 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو


اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو—فائل فوٹو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، رفح میں جاری لڑائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

آج صبح حوثی حملے میں بین گوریان ایئر پورٹ پر ہونے والی تباہی کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم اس قدر حواس باختہ تھے کہ انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران خود ہی اعتراف کیا کہ حماس سے شدید لڑائی جاری ہے اور دو اسرائیلی فوجی لڑائی کے دوران مارے جا چکے ہیں۔

نیتن یاہو نے کہا کہ فیصلہ کُن فتح کے لیے نئے مجوزہ منصوبے پر آج کابینہ کے اجلاس میں غور ہو گا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حماس کو شکست دیں گے، غزہ میں حماس کو باقی نہیں رہنے دیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات