25 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآسٹریلوی وزیراعظم دوسری مدت کیلئے انتخابات میں کامیاب

آسٹریلوی وزیراعظم دوسری مدت کیلئے انتخابات میں کامیاب


کراچی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے بائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے قومی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی، انہوں نے اپنے حریف قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن کو بھاری مارجن سے شکست دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عالمی بے یقینی کے اس دور میں انتھونی البانیز کی محتاط مگر مستقل قیادت عوام کو بھا گئی اور انہوں نے سخت گیر اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کو مسترد کردیا۔دوسری جانب، اپوزیشن جماعت کے پیٹرڈٹن نے وزیرِاعظم انتھونی البانیز کو فون کر کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات