31 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومقومی خبریںآج دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

آج دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان


—فائل فوٹو

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں ہوائیں 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے۔

کراچی میں کل کچھ مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات