30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگریڈ ٹو کرکٹ، کھیل بارش کی نذر

گریڈ ٹو کرکٹ، کھیل بارش کی نذر


کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے ڈی ڈبلیو اور پی ایچ اے راولپنڈی کے درمیان نیشنل کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے تین روزہ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جمعرات کی بارش اور گیلی کنڈیشنز کے سبب ممکن نہ ہوسکا اور امپائرز نے سہ پہر تین بجے کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔یاد رہے کہ میچ کے پہلے دن بھی خراب روشنی کی وجہ سے صرف59 اوورز کاکھیل ممکن ہوسکا تھا جس میں پی ایچ اے راولپنڈی نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات