30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومتعلیم اور صحتکوئٹہ، اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ، اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق


کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

25 سال کی مریضہ کا تعلق ضلع چمن سے ہے اور وہ آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔

رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 4 ہوگئی، ایک مریض کاانتقال ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات