30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومقومی خبریںکراچی سے میرپورخاص جانے والے بیورپاری سے ایم نائن پر لوٹ مار

کراچی سے میرپورخاص جانے والے بیورپاری سے ایم نائن پر لوٹ مار


کراچی سے میرپورخاص جانے والے بیورپاری سے ایم نائن پر لوٹ مار، ملزمان تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ملزمان کی ٹول پلازہ کراس کرتے ہوئے سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ملزمان کو بیٹھے دیکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ 30 اپریل کو پیش آیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات