تھائی لینڈ میں ہوئے پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں پاکستان کے شہیر آفریدی نے بھارت کے رجوت سنگھ کو ہرا دیا۔
بھارتی باکسر ترجوت سنگھ چوتھے راؤنڈ میں پاکستان کے شہیر آفریدی سے ہار گئے۔
فتح کے بعد شہیر آفریدی اس کیٹیگری میں دُنیا کے 50 بہترین باکسرز میں شامل ہو گئے۔
پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کے ترجوت سنگھ باوا 8 فائٹس کے بعد اب تک ناقابل شکست تھے۔