29 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف...

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کردیا گیا


بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہلکار منیر احمد کو پاکستانی خاتون سے شادی چُھپانے پر برطرف کیا گیا۔

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار کو ایک روز پہلے جموں کشمیر سے بھوپال ٹرانسفر کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات