33 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹیکس سے مستثنیٰ حیثیت ختم کرنے کے...

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹیکس سے مستثنیٰ حیثیت ختم کرنے کے منصوبے کا اعلان


کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے ہارورڈ یونیورسٹی کو ٹیکس سےمستثنیٰ حیثیت سے محروم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو امریکی یونیورسٹیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے دوران آئیوی لیگ اسکول کے خلاف تازہ ترین حملہ ہے۔ڈونلڈٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر ایک پوسٹ میں یہ بتائے بغیر کہ وہ کب کارروائی کر سکتے ہیں، کہا کہ ہم ہارورڈ کی ٹیکس سے استثنیٰ کی حیثیت کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات