32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںواہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، فضا تکبیر اور پاکستان زندہ...

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی


فوٹو فائل

لاہور میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی، جس میں پنجاب رینجرز کے جوانوں نے پریڈ کی۔

 فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات