33 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمسجد الحرام میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا...

مسجد الحرام میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا کی


مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) حج سیزن کے آغاز اور’مکہ پرمٹ‘ کے قانون پرعمل درآمد کے بعد مسجد الحرام میں پہلے جمعہ میں عازمین حج کی محدود تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ اس سال وزارت داخلہ کی جانب سے یکم ذوالقعدہ سے ہی مکہ پرمٹ کی شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ و دیگر ویزوں پر آنے والوں کےلیے مکہ مکرمہ میں داخلے کی پابندی عائد کردی۔ حج سیزن کے آغاز میں آنے والےعازمین مسجد الحرام میں آرام سے عبادت میں مصروف ہیں جبکہ شہر مقدس میں اژدحام کی صورتحال بھی نہیں۔ سکیورٹی ادارے کا کہنا ہے قانون شکنی کرنے والوں سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات