25 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومغزہ لہو لہولاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا،...

لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا، سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنادیا


لاہور: جہیز میں آیا زیور نا دینا بہو کو مہنگا پڑ گیا جہاں باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو  تشدد کا نشانہ بنادیا۔

پولیس نے کہا کہ  2 بچوں کی والدہ سحر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،  پولیس نے ملزم خاوند سمیت سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

متن  کے مطابق 6 سال قبل متاثرہ خاتون کی علی نامی شخص سے شادی ہوئی،  خاوند علی اکثر تشدد کرتا، جان لیوا دھمکیاں دیتا، خاوند سمیت دیور حسن اور نند آمنہ نے تشدد کیا۔  

لاہور پولیس نے کہا کہ ملزم خاوند کو گرفتار کرلیا، دیگر کی تلاش جاری  ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات