32 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو بلانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو بلانے کا فیصلہ


پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزیر دفا‏ع خواجہ آصف کی زیر صدارت اجلاس ہوا تھا۔

اجلاس میں قومی اسمبلی میں حکومیی بیانیے، بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد اور اس کے مسودے پر مشاورت اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر بھی غور ہوا۔

اس سلسلے میں قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے اور اپوزیشن سے بات چیت پر بھی مشاورت کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات