37 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک، 55...

ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کے وقت مندر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے افراد اسپتال لانے سے پہلے دم توڑ چکے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح 4 سے 4:30 بجے کے درمیان پیش آیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران سیکڑوں لوگ ایک بڑی آگ کے گرد جمع تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات