30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںخواتین بیس بال ٹیم کی کراچی واپسی

خواتین بیس بال ٹیم کی کراچی واپسی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) چوتھے خواتین بیس بال ایشیا کپ کوالیفائر میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کراچی تھائی لینڈ سے کراچی پہنچ گئی ۔ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے محمد محسن خان، پرویز احمد شیخ، عائشہ ارم اور دیگر نے استقبال کیا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات