30 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومقومی خبریںبھاری ہتھیاروں سے مسلح ڈاکو مرکزی بازار میں بینک لوٹ کر فرار

بھاری ہتھیاروں سے مسلح ڈاکو مرکزی بازار میں بینک لوٹ کر فرار


بلوچستان کے شہر تربت کے مرکزی بازار میں بھاری ہتھیاروں سے مسلح ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا ہے۔

ڈاکوؤں نے بینک عملے کو یرغمال بنایا اور کیش تھیلوں میں بھر کر باآسانی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگئے۔

 تربت پولیس کا کہنا ہے کہ لوٹی گئی رقم کا تعین کیا جا رہا ہے، ڈاکوؤں کی تلاش اور تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات