27 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلینڈ میں ٹرانس جینڈرز پر ویمنز کرکٹ کھیلنے کی پابندی

انگلینڈ میں ٹرانس جینڈرز پر ویمنز کرکٹ کھیلنے کی پابندی


لندن(جنگ نیوز) انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کےبعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی ٹرانس جینڈرز پر خواتین کرکٹ میں کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت صرف پیدائشی طور پر خواتین ہی ان مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی جبکہ خواجہ سرا خواتین کو صرف اوپن یا مخلوط صنفی میچز میں کھیلنے کی اجازت ہوگی۔ خیال رہے کہ برطانوی سپریم کورٹ نے 15 اپریل کو اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ خاتون کی قانونی تعریف حیاتیاتی صنف پر مبنی ہوگی، نہ کہ صنفی شناخت پر۔ ای سی بی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ضروری تھا کہ ہم اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں ۔سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات