33 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانڈین پولیس کی انتقامی کارروائی کا خوف، کشمیری اپنے جسموں سے ’’مزاحمتی...

انڈین پولیس کی انتقامی کارروائی کا خوف، کشمیری اپنے جسموں سے ’’مزاحمتی ٹیٹو‘‘ مٹوانے لگے


سرینگر (اے ایف پی)پہلگام حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کشمیری ’’مزاحمتی ٹیٹو‘‘ مٹوانے لگے، پولیس کی انتقامی کارروائی کے خوف سے جسموں سے اسالٹ رائفلز اور دیگر اسلامی عبارتیں مٹانے کیلئے قطاریں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے اسالٹ رائفلوں سمیت ’’مزاحمتی ٹیٹو‘‘ بنوائے تھے، گزشتہ ہفتے سیاحوں پر ایک مہلک حملے کے بعد پولیس کے انتقامی کارروائی کے خوف سے اب وہ اپنے جسموں سے مٹانے کے لیے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں۔ باسط بشیر روزانہ اپنی لیزر کلینک میں، جو کہ سری نگر کے مرکزی شہر میں واقع ہے، تقریباً 100 افراد کا علاج کرتے ہیں ، جن میں زیادہ تر مرد شامل ہوتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات