30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںامپائر سے تلخی، شبھمن گل پر جرمانہ

امپائر سے تلخی، شبھمن گل پر جرمانہ






احمد آباد (جنگ نیوز) آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبھمن گل سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف میچ کے دوران انگلش امپائر ڈیرن گف سے الجھ پڑے۔ گل نے آؤٹ دیے جانے پر فیصلے پر اعتراض کیا جس سے میدان میں کشیدگی پیدا ہوئی۔ آئی سی سی نے گل کو امپائر کے فیصلے پر عوامی تنقید کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اُن پر 15 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات