30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کا غزہ جانے والے امدادی جہاز فریڈم فلوٹیلا کولیشن پر ڈرون...

اسرائیل کا غزہ جانے والے امدادی جہاز فریڈم فلوٹیلا کولیشن پر ڈرون حملہ


نیکوسیا (اے ایف پی) غزہ کے لیے امدادی جہاز کا انتظام کرنے والے کارکنوں کے ایک گروپ نے گزشتہ روزکہا کہ مالٹا کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں غزہ جانے والے جہاز پر اسرائیلی ڈرونز نے حملہ کیا۔گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ مالٹائی وقت کے مطابق تقریباََ بارہ بج کر 23 منٹ پربین الاقوامی پانیوں میں فریڈم فلوٹیلا کولیشن کا ایک جہاز براہ راست حملے کی زد میں آیا۔اس نے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے مزید کہا کہ مسلح ڈرونز نے ایک غیر مسلح سویلین جہاز کے اگلے حصے پر دو بار حملہ کیاگیا، جس سے آگ لگ گئی اور جہاز کے ڈھانچے میں کافی حد تک شگاف پڑ گیا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات