28 C
Lahore
Friday, May 2, 2025
ہومقومی خبریںگلشن حدید میں بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

گلشن حدید میں بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق


— فائل فوٹو

کراچی میں گلشن حدید سمندری بابا مزار کے قریب بس الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات