خلیجی ریاست کویت میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزراء کونسل نے جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون 2025ء تک سرکاری طور پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
چھٹیوں کے بعد پیر 9 جون کو آرام کا دن ہوگا اور منگل 10 جون کو دوبارہ کام شروع ہوگا۔