مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا ریجن میں تنازعات کے باعث معاشی ترقی متاثر ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگلے مالی سال شرح نمو 3.6 فیصد ہوجائے گی، رواں مالی سال مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری رہے گاْ