گھریلو استعمال کی اشیاء میں موجود کیمیکلز لاکھوں افراد کی موت کا سبب ہوسکتے ہیں، ماہرین
ماہرین کا کہنا ہے کہ کاسمیٹکس اور گھریلو استعمال کی اشیا میں استعمال شدہ کیمیکلز نہایت ہی خطرناک ہوتے ہیں اور اس سے ہر سال دنیا بھر میں تین لاکھ پچاس ہزار افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔