29 C
Lahore
Friday, May 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہین آفریدی اور حارث کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل

شاہین آفریدی اور حارث کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل


کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولروں شاہین آفریدی اور حارث رئوف نےٹی20 کرکٹ میں 300، 300وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی 300 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے تیز ترین بولر بھی ہیں۔ دونوں نے پی ایس ایل میں لاہور اور اسلام آباد کے میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات