30 C
Lahore
Friday, May 2, 2025
ہومقومی خبریںبھارت میں ادھورا علاج چھوڑ کر آئے بچے کا علاج کراؤں گا،...

بھارت میں ادھورا علاج چھوڑ کر آئے بچے کا علاج کراؤں گا، گورنر سندھ


فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھارت میں ادھورا علاج چھوڑ کر آئے بچے کا علاج کرانے کا اعلان کردیا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بھارت اگر انسان دشمنی پر اتر آیا ہے تو میں علاج کراؤں گا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستانی غیور قوم ہے، اپنوں کا دکھ درد بانٹنا جانتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات