24 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمن پر فضائی حملوں میں امریکا کے ساتھ برطانیہ بھی شامل

یمن پر فضائی حملوں میں امریکا کے ساتھ برطانیہ بھی شامل


برطانوی یورو ٹائیفون لراکا طیارہ—فائل فوٹو

برطانوی فضائیہ کے طیاروں نے امریکی افواج کے ہمراہ یمن  کےحوثی قبائل کے خلاف مشترکہ حملے شروع کردیے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجی طیاروں نے امریکا کے ساتھ حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ آپریشن ’رف رائڈر‘ کے نام سے 15 مارچ سے جاری فضائی حملوں کے سلسلے میں اب تک 1 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

برطانوی افواج کے یورو ٹائیفون طیاروں نے امریکی طیاروں کے ہمراہ یمن کے دارالحکومت صنعاء سے 15 میل دور بہت سی عمارتوں پر حملہ کیا، جہاں  ممکنہ طور پر ڈرونز تیار کیے جارہے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات