25 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام حملے کی عدالتی تحقیقات کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پہلگام حملے کی عدالتی تحقیقات کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر


 

پہلگام حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کر دی گئی۔

بھارتی سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کشمیر کے رہائشی محمد جنید سمیت دیگر دو افراد نے کی ہے۔

درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ بھارتی حکومت کو کشمیر آنے والے سیاحوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی جائے۔

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے میں چھبیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات