بلوچستان: جعلی اسامیوں کی تشہیر کرکے عوام سے کروڑوں بٹورنے والا گروہ سر غنہ سمیت گرفتار
بلوچستان کے محکمہ انسدادِ بدعنوانی نے کوئٹہ میں ایک دفتر پر چھاپہ مار کر جعلی آسامیوں کی تشہیر کر کے عوام سے کروڑوں روپے بٹورنے والے گروہ کے سر غنہ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔