33 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومقومی خبریںمٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت...

مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت 8 جاں بحق


شاہراہ قراقرم پر لوئر کوہستان میں مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات