27 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومقومی خبریںلیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر


فائل فوٹو

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک تقرری کا چارج فوری سنبھالیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات