29 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومغزہ لہو لہو‘ہر لحظہ تیار’، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو...

‘ہر لحظہ تیار’، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو جاری



کراچی:

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔

پاک بحریہ کی خصوصی ویڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔

یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات