31 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی

چین میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی


تصویر سوشل میڈیا۔

چین کے شمالی صوبے شانگژی کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق تائیوآن سٹی کی عمارت میں دھماکے سے 21 افراد زخمی اور دو لاپتہ ہیں جن کی تلاش کی جاری ہے۔

حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، عمارت میں دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، حکام کا کہنا ہے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات