27 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستان اور بھارت محصورین کے مسئلے کا حل نکالیں، وائس فار ہیومینٹی...

پاکستان اور بھارت محصورین کے مسئلے کا حل نکالیں، وائس فار ہیومینٹی انٹرنیشنل


کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست شکاگو میں قائم انسانی حقوق کی عالمی تنظیم وائس فار ہیو مینٹی انٹرنیشنل نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی حکومتیں آپس میں تعلقات کی نئی راہیں کھولنے پر گامزن ہیں۔ دونوں حکومتوں کے نام الگ الگ خطوط میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں محصور پاکستانیوں کے انسانی مسئلے کو بھی جلد حل کیا جائے، خط میں کہا گیا ہے کہ جب دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ ایک ساتھ بیٹھ کر تنازعات پر بات چیت کریں گے تو ماضی کی تلخ یادوں کو نہ صرف بھلایا جا سکے گا بلکہ بھائی چارہ کی نئی فضا بھی قائم ہو سکے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات