39 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومغزہ لہو لہوسلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی

سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی



لاہور:

سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ میں جھلس کر 5افراد جاں بحق  ہو گئے جب کہ 5کی حالت شدید متاثر بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں  نے کارروائی شروع کی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

آتشزدگی کے واقعے میں 5افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے۔

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز نے سلنڈر دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کی مدد سے علاقے  کی سوئپ چیکنگ کا حکم دیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پولیس ہائی الرٹ رہے اور تمام علاقوں میں سخت نگرانی کی جائے۔ غیر قانونی ایل پی جی پوائنٹس بند کروائے جائیں۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات