27 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومقومی خبریںبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والی تینوں بہنوں کو...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والی تینوں بہنوں کو روک لیا


— فائل فوٹو

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا دن مگر ملنے کے لیے آنے والوں کو پولیس نے روک لیا۔ 

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو گورکھپور ناکے پر روک لیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم خان کو بھی پولیس نے آگے جانے سے منع کردیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے والے وکلاء اور ان کی گاڑیوں کو پولیس نے اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے سے ہٹا دیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر پولیس اور تحریک انصاف کے وکلاء کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات