27 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری، 808 پوائنٹس کا...

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری، 808 پوائنٹس کا اضافہ


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی مخصوصسیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 808 پوائنٹس کا اضافہ،47.41 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 56 ارب 38 کروڑ 37 لاکھ روپے کا اضافہ، تاہم کاروباری حجم 3.30 فیصد کم رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات