32 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین میں ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک

چین میں ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک


تصویر سوشل میڈیا۔

چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ 

بیجنگ سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ 

رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں دینے اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات