27 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومقومی خبریںپہلگام حملے کے صرف 5 منٹ بعد الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے،...

پہلگام حملے کے صرف 5 منٹ بعد الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے، سابق امریکی نائب وزیر خارجہ


امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش ایک مثبت پیشرفت ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سینیئر اینکر پرسن حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رابن رافیل نے کہا ہے کہ واقعے کے صرف 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے۔

رابن رافیل نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں عالمی برادری کو ایکشن لینے کی ضرورت ہے، پاکستان اور بھارت کے عوام اپنی قیادتوں کو سمجھائیں کہ بس بہت ہوگیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات