40 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے کانسی کا تمغا جیت لیا

پاکستان نے کانسی کا تمغا جیت لیا


—فائل فوٹو 

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن بیس بال ایشین کپ کوالیفائر میں کانسی کا تمغا جیت لیا۔

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا۔

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین ویمن چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

ایشین ویمن چیمپئن شپ آئندہ 24 اکتوبر سے دو نومبر تک چین میں کھیلی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات