29 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمنگلورو میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے نوجوان کا قتل

منگلورو میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے نوجوان کا قتل


بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے منگلورو میں ایک کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والے نوجوان کو ہجوم نے تشدد کر کے جان سے مار دیا۔

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور نے کہا کہ مشتعل ہجوم نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر نامعلوم نوجوان پر تشدد کیا۔

جی پرمیشور کا مزید کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال پہنچ کر چل بسا، 10 سے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات