صبا فیصل نے بھارت میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا کہ اُنہیں 2 ماہ قبل بھارت سے ایک کمرشل کی پیشکش موصول ہوئی تھی۔