30 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومقومی خبریںجیو نیوز کو بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بند کردیا

جیو نیوز کو بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بند کردیا


ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقبول ترین پاکستانی نیوز چینل “جیو نیوز” کو بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بند کردیا ہے۔

بھارتی حکومت نے جیو گروپ کے دو مزید چینلز “ہنسنا منع ہے” اور “جیو سوپر” کو بھی ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پر بند کردیا ہے۔

ان کے ساتھ پاکستان کے 16 چینلز بھارتی حکومت نے بند کردیے ہیں۔ 

مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے یہ قدم ان چینلز پر بھرپور اور متوازن موقف پیش کیے جانے کی وجہ سے اٹھایا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات