32 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی فوج کی شمالی کمان تبدیل کردی گئی

بھارتی فوج کی شمالی کمان تبدیل کردی گئی


فائل فوٹو۔

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بھارتی فوج نے شمالی کمان میں تبدیلی کردی گئی۔

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سوچیندرا کمار کی جگہ بھارتی فوج کے نائب سربراہ اسٹریٹیجی لیفٹیننٹ جنرل پراتیک  شرما کو شمالی کمانڈ فورس کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا۔

ادھم پور میں تعینات بھارت کی شمالی کمانڈ مقبوضہ جموں و کمشیر اور لداخ کے علاقوں کی نگرانی اور پاکستان اور چین کے خلاف تمام آپریشنز کی کمانڈ کرتی ہے۔

لیفٹننٹ جنرل پراتیک  شرما بھارتی فوج کے کئی اہم آپریشنز کا حصہ رہ چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات