32 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی زبان نہ بولنے پر نئی دلی کی بی بی سی پر...

بھارتی زبان نہ بولنے پر نئی دلی کی بی بی سی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی حکومت کی زبان نہ بولنے پر بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نئی دلی نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ 

بھارتی وزارتِ داخلہ کی سفارش پر باضابطہ طور پر بی بی سی انڈیا کے اعلیٰ عہدے دار کو خط میں بھارتی حکومت کے سخت گیر موقف سے آگاہ کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف برطانوی نیوز چینل نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاکستان کی جانب سے لگائی جانے والی بھارتی شہریوں کےلیے ویزہ پابندی کی خبر بھارتی حکومت کے لیے پریشانی کا سبب بنی۔

بھارتی حکومت نے بی بی سی کے کنٹری ہیڈ کو اس حوالے سے خط لکھ کر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی تھوپنے کی کوشش کی۔

 بھارتی حکومت دباؤ ڈال رہی ہے کہ بی بی سی عسکریت پسندوں کو دہشت گرد ہی کہے اور لکھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات