31 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا نے زلمی کو جوائن کرلیا

بنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا نے زلمی کو جوائن کرلیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 10 کیلئے پشاور زلمی کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ وہ دوسری بار کسی لیگ کا حصہ بننے جارہے ہیں، اس سے قبل وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی شرکت کرچکے ہیں۔ وہ گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے، پشاور زلمی نے ان کے پرتپاک خیرمقدم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شائقین سے شیئر کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات