نیتن یاہو کے کانوائے کی گٓاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکا زخمی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا ہے، اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ نیتن یاہو کے کانوائے کو منگل کی شام یروشلم میں انکے دفتر سے باہر یہ حادثہ پیش آیا۔