41 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا نوسر بازوں سے نجات دلانے کا...

فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا نوسر بازوں سے نجات دلانے کا مطالبہ


پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں مقیم اورسیز پاکستانیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں اپنے ملک میں نوسر بازوں اور بلیک میلرز سے نجات دلائی جائے ، ان کے مطابق حکومت کی طرف سے اورسیز پاکستانیوں کو فوری انصاف کی فراہمی اور ہر قسم کا تحفظ فراہم کرنے کےاعلانات کے باوجود وطن عزیز میں اربوں کی سرمایہ کاری کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ، فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت طارق شریف بھٹی نے گجرخان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی آجکل بلیک میلراور نوسربازوں کے نشانہ پر ہیں جس کیخلاف آواز اٹھانے کےلئے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ایک قرار داد کے زریعے وزیراعظم میاں شہباز شریف نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے ہمیں بیلک میلروں اور نوسر بازوں سے نجات دیلائی جائے فرانس کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے اجلاس طارق شریف بھٹی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات